
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا گورنر ہاؤس میں اجلاس۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
اجلاس میں صوبہ بالخصوص قبائیلی اضلاع میں سییکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور
قبائلی اضلاع کے انضمام اور ترقیاتی اقدامات کی اب تک کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی، صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ، مشیر وزیر اعلی ضیاء اللہ بنگش، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم، آئی جی پولیس محمد نعیم، کور کمانڈر پشاور لیفٹینینٹ جنرل شاہین مظہر محمود کے علاوہ سول و عسکری عہدیدار بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
APEX Comm KP Meeting in Governor House Peshawar mahmoods | |
1 Likes | 1 Dislikes |
25 views views | 14.6K followers |
News & Politics | Upload TimePublished on 29 Mar 2019 |
No comments:
Post a Comment